بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

ایک ہفتے کے دوران روپیہ تگڑا،ڈالر کی قیمت میں 3روپے تک کمی ،آخر وجہ کیا بنی؟جانئے

datetime 2  جون‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)گزشتہ ایک ہفتے کے دوران روپیہ مضبوط جبکہ ڈالر کمزور ہوا، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں قیمت ساڑھے 3 روپے تک کم ہو گئی۔روپیہ جان پکڑنے لگا اور ڈالر کمزورہونے لگا، ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر3روپے کمی کے بعد 147 روپے 91 پیسے میں بند ہوا۔ ڈالر دام گرنے سے بیرونی قرضوں کے بوجھ میں ایک

ہفتے کے دوران ہی لگ بھگ 305 ارب روپے کی کمی ہو گئی۔انٹر بینک کی دیکھا دیکھی اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک ہفتے کے دوران ساڑھے 3 روپے کمی کے بعد 149 روپے میں بند ہوا، کرنسی ڈیلرز ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ امپوٹرز کی ڈیمانڈ میں کمی، ترسیلات زر میں اضافہ اور درآمد کنندگان کی جانب سے ڈالر کی فروخت بتا رہے ہیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…