جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

غیر ملکیوں کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر نادرا سے کتنے ملازمین کو فارغ کر دیا گیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 31  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کر نے نادراملازمین کی برطرفی اور جعل پر سازی پر منسوخ کئے گئے شناختی کارڈ کی تفصیلات پیش کر دی گئیں جس کے مطابق غیر ملکیوں کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر نادرا سے 120 ملازمین برطرف کئے گئے جبکہ جعل سازی پر 9554 قومی

شناختی کارڈز منسوخ کئے گئے ۔ جمعہ کو وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے تحریری جواب میں بتایاکہ ایک لاکھ اکیس ہزار 117 کارڈز مشکوک ہونے پر بلاک کردیئے ہیں ،بلوچستان میں بھی 22072 کارڈز مشکوک ہونے پر ضبط کرلیے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ضلعی سطح کی کمیٹی کی رپورٹ پر بلوچستان کے 1450 کارڈ منسوخ بھی کردئیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…