ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پانامہ لیکس میں ملوث افراد کی شامت آگئی ،حکومت عید کے بعد کیا کرنے جارہی ہے؟حکومتی اور اپوزیشن رہنماہکا بکا

datetime 27  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) حکومت نے پانامہ لیکس میں ملوث پاکستانیوں کے خلاف عید الفطر کے فوری بعد منظم اور جامع کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایف بی آر نے ابتدائی طور پر ہوم ورک شروع کردیا ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی نے پانامہ لیکس میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے ابتدائی کام

شروع کردیا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کے سابق و موجودہ سیاسی رہنماؤں کے خلاف عید الفطر کے فوری کارروائی کا فیصلہ ہوگا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایف بی آر نے پہلے ایمنسٹی سکیم کے ذریعہ ٹیکس وصولی کیلئے نوٹسز بھیجے گی تاہم رضا کارانہ طور پر یہ ٹیکس نیٹ میں نہ آنے والی آف شور کمپنیوں کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…