اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

چند افراد مذموم مقاصد کے لئے پی ٹی ایم کے معصوم کارکنوں کو استعمال کر رہے ہیں،پاک فوج اب کیا کرے گی؟میجر جنرل آصف غفورنے بڑا اعلان کردیا‎

datetime 26  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ چند افراد مذموم مقاصد کے لئے پی ٹی ایم کے معصوم کارکنوں کو استعمال کر رہے ہیں، دہائیوں کی جدو جہد کے ثمرات ضائع کرنے کی اجازت نہیں، بہادر قبائلیوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔ اتوار کے روز ٹویٹر پر جاری پیغام میں شمالی وزیرستان

واقعے سے متعلق میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ معصوم پی ٹی ایم کارکنان کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے چند افراد مذموم مقاصد کے لئے پی ٹی ایم کارکنوں کو اکسا رہے ہیں اور پی ٹی ایم کا رکنوں کو استعمال کر رہے ہیں بہادر قبائلیوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔ دہائیوں پر مشتمل جدو جہد کے ثمرات ضائع کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…