اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان کی  بی جے پی کی بھارتی انتخابات میں کامیابی پر وزیر اعظم نریندر مودی کو مبارکباد،بڑی پیشکش کردی

datetime 23  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے بی جے پی کی بھارتی انتخابات میں کامیابی پر وزیر اعظم نریندر مودی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن ترقی اور خوشحالی کیلئے مودی سے مل کر کا م کر نے کا منتظر  ہوں۔جمعرات کوٹویٹر پر اپنے بیان میں

وزیر اعظم عمران خان نے بھارت میں ہونے والے انتخابات میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں امن ترقی اور خوشحالی کیلئے مودی سے مل کر کا م کر نے کا منتظر  ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…