اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب کے شہر ریاض سے کراچی آنے والی سعودی ائیرلائن کی پرواز کو نامعلوم وجوہات پر واپس بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ایرلائن کی پرواز نے صبح ساڑھے چھے بجے قائد اعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرنا تھا۔جہاز کو مسقط کی فضائی حدود میں یہ اطلاع دی گئی ۔مسافروں کو ابھی تک کوئی وجہ نہیں بتائی جارہی۔
ریاض سے کراچی آنے والی سعودی ائیر لائن کی پرواز کو واپس بھیج دیا گیا لیکن کیوں؟جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے



















































