منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

ٹیکس چوروں کے بعد اب منی لانڈرنگ کے ملزمان کو بھی ریلیف ،ایمنسٹی سکیم سے کتنے ہزار سے زائد ملزمان فائدہ اٹھائیں گے؟حیران کن انکشاف

datetime 19  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)ٹیکس چوروں کے بعد اب منی لانڈرنگ کے ملزمان کو بھی ریلیف ملے گا،منی لانڈرنگ کے 60 ہزار سے زائد ملزمان ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے ٹیکس چوروں کو کھلی چھوٹ دینے کے بعد اب منی لانڈرنگ کے ملزمان کو بھی ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ منی لانڈرنگ کے 60ہزار 375ملزمان ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ حاصل کرینگے۔ذرائع کے مطابق 26مختلف

ممالک میں ملزمان کے خلاف مقامی قانون کے تحت کارروائی کا فیصلہ موخر جبکہ ایف بی آر کو مقدمات قائم کرنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔ حکومتی اس اقدام سے ایف بی آر،ایف آئی اے اور دفتر خارجہ سمیت اہم اداروں کی ایک سال کی محنت بھی ضائع ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ بیرون ملک ایمنسٹی حاصل کرنے پر6 فیصد ٹیکس دینا ہو گا جبکہ پیسہ پاکستان منتقل کرکے4فیصد پر کلین چٹ ملے گی۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…