اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہبازشریف کے وکیل سپریم کورٹ میں بے ہوش ہو کر گر پڑے ۔نجی ٹی وی کے مطابق کمرہ عدالت میں شیخ رشید کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہو رہی تھی کہ اسی دوران نیب کیسز میں شہبازشریف کے وکیل اشتر اوصاف بے ہو ش ہوکر گر پڑے،اشتراوصاف کی طبیعت خراب ہونے پر جج بنچز سے اٹھ کر چیمبر میں چلے گئے ،واضح رہے کہ اشتراوصاف سابق اٹارنی جنرل بھی رہ چکے ہیں۔
شہبازشریف کے وکیل سپریم کورٹ میں بے ہوش ہو کر گر پڑے جانتے ہیں ججز نے پھر کیا کیا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
صرف ایک شخص کے لیے
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کے پے اسکیلز اور کنٹریکٹ عہدوں سے متعلق پالیسی میں ترمیم کا فیصلہ
-
یو اے ای ویزا ختم یا منسوخ ہونے پر پاکستانی کیا کریں؟ اہم ہدایات
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول لینے جانے کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کرنے والا رکشہ ڈرائیور ہلاک
-
سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
-
اہم شخصیت کو لے جانیوالا طیارہ لیبیا کے ایئرپورٹ پر گر کر تباہ
-
سرکاری جہاز کے ذاتی استعمال پر مریم نواز کو 2 کروڑ 93 لاکھ سے زائد کا چالان جاری
-
شوہر کے ساتھ میکے جانے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی
-
نادرا کا یو اے ای، اٹلی اور پرتگال میں مقیم پاکستانیوں کیلیے اہم پیغام
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 9 ممالک کا ویزا فری سفر ممکن
-
تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ



















































