جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

امید ہے ورلڈ کپ سے قبل شاداب خان مکمل فٹ ہو جائیں گے‘چیف سلیکٹرانضمام الحق

datetime 13  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں اچھی پرفارمنس دی ،ٹیم اگر جیت جاتی تو زیادہ خوشی ہوتی، ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کر چکے ہیں کھلاڑیوں کی پرفارمنس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ لاہور پریس کلب میں۔پولیو کے خلاف جنگ کے

حوالے سے سیمینار میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت میں انضمام الحق نے کہا کہ سپنر شاداب خان کی اب تک کی رپورٹس بہت مثبت ہیں، آئندہ دو چار روز میں ان کے مزید ٹیسٹ ہو نگے ، امید ہے ورلڈ کپ سے قبل شاداب خان مکمل فٹ ہو جائیں گے۔ میری رپورٹس کے مطابق محمدحفیظ فٹ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…