لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق عید الفطر کے بعد ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے میچز دیکھنے کیلئے انگلینڈ جائیں گے۔ذرائع کے مطابق سابق ٹیسٹ بیٹسمین اور چیف سلیکٹر کا انگلینڈ میں قیام دو ہفتے کا ہوگا۔ یاد رہے کہ بق پی سی بی کے ساتھ انضمام کے معاہدے میں توسیع کا دارومدار خود انضمام الحق کی رضا مندی پرہے، وہ ورلڈ کپ کے بعد بورڈکو جواب دیں گے۔
انضمام الحق عید الفطر کے بعد ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے میچز دیکھنے کیلئے انگلینڈ جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
Cognitive Manipulation
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتیں، اہم مذاکرات



















































