پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

چلی میں پہلی مرتبہ ہونے والی ورلڈ ریلی چمپئن شپ (آج) اتوار کو اختتام پذیر ہو جائیگی

datetime 11  مئی‬‮  2019 |

سانتیا گو (این این آئی)چلی میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والی ورلڈ ریلی چمپئن شپ (آج) اتوار کو اختتام پذیر ہو جائیگی ۔ چمپئن شپ میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈرائیورز اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔یہ کار ریس 17مختلف رائونڈ زپر مشتمل ہے۔

جس میں تمام ڈرائیورز کو مختلف دشوار راستوں سے گزرنا ہے۔ریس کے ابتدائی رائونڈز میں ناروے سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور نے شاندار مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سبقت حاصل کی ہوئی ہے،ریلی 4روز تک جاری رہنے کے بعد 12مئی کو اختتام پذیر ہوجائے گی۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…