جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

ثناء میر نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں اڑانے کے کارنامے پر نظریں جما لیں

datetime 10  مئی‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کی ویمن کرکٹر ثنا میر نے ون ڈے میں سب سے زیادہ 146 وکٹیں اڑانے کا عالمی ریکارڈ برابر کر کے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کے کارنامے پر نظریں جما لیں۔ ویمن کرکٹ کا میدان، ثنا میر نے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ سابق کپتان نے ون ڈے میں سب سے زیادہ 146وکٹیں اڑانے کا عالمی ریکارڈ برابر کر

دیا۔ورلڈ ریکارڈ پر قبضہ جمانے کیلئے ثنا میر کو مزید ایک شکار درکار ہے، اس طرح ثنا، ویسٹ انڈیز کی انیسہ محمد اور آسٹریلیا کی لیزا ستھالکر کے ہم پلہ آ گئیں۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کا تیسرا معرکہ آج (ہفتہ ) 11مئی کو شیڈول ہے، ثنا میر نے سب سے زیادہ ایک سوسنتالیس وکٹیں اڑانے کے کارنامے پر نظریں جما لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…