جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (کل)کھیلا جائیگا

datetime 9  مئی‬‮  2019 |

لندن (این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (کل)ہفتہ کو کھیلا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلاجانے والا پہلا ون ڈے میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا جس میں پاکستان نے19اوورز میں 2وکٹ پر

80رنز بنا لئے تھے۔میچ منسوخی سے قبل امام الحق 42 اور حارث سہیل 14 رنز پر کریز پر موجود تھے۔جب کہ فخر زمان 3 اور بابر اعظم نے16رنز بنائے تھے۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 11مئی کو ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…