کوئٹہ (نیوز ڈیسک)وزیرداخلہ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے کہاہے کہ مستونگ واقعیمیں بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘ ملوث لگتی ہے۔واقعہ مقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی جھنڈالہرائیجانیکیبعد پیش ا یا۔کوئٹہ میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مستونگ واقعہ صوبوں میں موجود دو قوموں کو لڑانے کی سازش ہے۔