جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ایشین تھرو بال چمپئن شپ 26 جولائی سے 29 جولائی تک ملائیشیاء میں کھیلی جائے گی

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ایشین تھرو بال چمپئن شپ 26 جولائی سے 29 جولائی تک ملائیشیاء میں کھیلی جائے گی،قومی ٹیم ایشین تھرو بال چمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں کے مطابق قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز گذشتہ ہفتے کراچی میں مکمل ہوگئے تھے اور منتخب شدہ

کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ ماہ مئی کے آخر میں لگایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایشین تھرو بال چمپئن شپ26 جولائی سے 29 جولائی تک ملائیشیاء میں کھیلی جائے گی جس میں ایشیائی ممالک کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ 26 جولائی کو ایشین تھروبال سیمینار بھی منعقد ہوگا جس میں تھروبال کے نئے قوانین کے حوالے سے آفیشلز کو آگاہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…