لندن (این این آئی) ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کاندھے کی تکلیف سے نجات نہیں پاسکیں اور اٹالین اوپن چمپئن شپ سے دستبردار ہوگئیں۔پانچ بار کی گرینڈ سلم چمپئن روس کی گولڈن گرل اس وقت عالمی رینکنگ میں 28 ویں نمبر پر ہیں۔وہ جنوری میں سینٹ پیٹرز برگ اوپن چمپئن شپ میں انجری کا شکار ہوئی تھیں اور اس کے بعد سے ایکشن میں نہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
Cognitive Manipulation
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ



















































