ٹنڈومحمدخان (این این آئی)ٹنڈومحمدخان کے قریبی گائوں حافظ آباد میں او جی ڈی سی ایل کمپنی نے قدرتی گیس کے اعلیٰ نوعیت کے ذخائر دریافت کئے ہیں او جی ڈی سی ایل ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق گیس کے وسیع زخائر کے لئے
مختلف علاقوں میں گیس کی تلاش کے لئے کوششیں کر رہے تھے جس کے بعد ہمیں مقامی زمیندار عطامگریو کی زرعی زمین سے قدرتی گیس کا زخیرہ دریافت ہوا ہے اور یہ اعلیٰ درجے کی گیس ہے اور اسے کارآمد بنانے کے لئے جلد پائپ لائین بچھائی جائے گی ۔