لاہور( این این آئی )تحریک انصاف کو یو ٹرن کا طعنہ دینے والی مسلم لیگ (ن) بھی اس کے نقش قدم پر چل پڑی ۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جمعہ کے روز بلدیاتی بل میں ترامیم دینے سے انکار کیا گیا لیکن پیر کے روز یہی انکار اقرار میں تبدیل ہو گیا اور ن لیگ نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں11ترامیم جمع کرادی ہیں۔
پی ٹی آئی کو یو ٹرن کا طعنہ دینے والی (ن) لیگ بھی اسکے نقش قدم پر چل پڑی، بلدیاتی بل میں ترامیم دینے سے انکار کے بعد 11ترامیم جمع بھی کرادیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































