جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

سمارٹ کاسٹ ٹیکنالوجی کے ساتھ کسی بھی سطح کوٹچ سکرین میں تبدیل کیا جا سکے گا

datetime 29  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لینوو نے ٹیک ورلڈ کانفرنس میں نئی ٹیکنالوجی سمارٹ کاسٹ(Smart Cast) کو متعارف کرایا ہے۔اس ٹیکنالوجی سے ایسا فون بنایا جائے گا جس میں پہلے سے بلٹ ان پروجیکٹر ہوگا۔ اس پروجیکٹر سے کسی بھی سطح کو سکرین میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اس پروجیکٹر سمارٹ فون کی سب سے سے خاص بات یہ ہے کہ ڈیسک پر سکرین سے ورچوئل کی بورڈ ، ٹچ سکرین بن جاتی ہے، ڈیسک پر ہی مختلف گیم کھیلی جا سکتی ہیں۔ پیانو بجایا جا سکتا ہے۔لینوو نے ایسا کوئی سمارٹ فون متعارف نہیں کرایا بلکہ ویڈیو اور تصاویر کی مدد سے ٹیکنالوجی کا ذکر کیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…