ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

نجی  چینل کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف غلط خبر چلانے پر10لاکھ جرمانہ،معروف اینکر کے پروگرام پر  ایک ماہ کیلئے پابندی عائد

datetime 26  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پیمرا نے غلط خبر نشرکرنے نجی چینل 24کے پروگرام نجم سیٹھی کے ساتھ پروگرام کو ایک ماہ کے لئے بند کرنے کا حکم دیا ہے اور10لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے، پیمرا نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ چینل اپنے پرائم ٹائم کے وقت ”معافی“ نشر کریں اگر حکم پر عمل نہ کیا گیا تو سمجھا جائے گا کہ چینل جان بوجھ پر حکم عدولی کر رہا ہے جس کے خطرناک نتائج بھی بھکتنا پڑیں گے، نجی ٹی وی چینل24نے وزیراعظم عمران خان

کی ازدواجی زندگی بارے غلط خبر نشر کی تھی جس پر پیمرا میں شکایت درج کرائی گئی تھی، پیمرا کی شکایت کمیٹی نے پورے معاملہ کا بغور جائزہ لے کر چینل کے خلاف فیصلہ سنا دیا ہے، وزیراعظم عمران خان کے طرف سے دائر کئی گئی شکایت کی پیروی ڈاکٹر بابر اعوان نے کی تھی، مختصر فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ اینکر نجم سیٹھی اپنے پروگرام میں معافی مانگیں اس کے ساتھ یہ پروگرام ایک ماہ کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…