اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں اختلافات، گورنر پنجاب چودھری سرور کے عشائیہ میں جہانگیر ترین کیوں شریک نہ ہوئے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 26  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے ایک ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گورنر پنجاب چودھری سرور کے عشائیہ میں جہانگیر ترین کو دعوت دی گئی تھی لیکن وہ مصروفیت کی بدولت شرکت نہیں کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز

ہونے والے عشائیہ کا مقصد یہ تھا کہ پارٹی کی صفوں میں اگر کوئی اختلافات ہیں تو انہیں دور کیا جائے۔ تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ نہ وزیراعلیٰ پنجاب تبدیل ہو گا اور نہ ہی گورنر پنجاب تبدیل ہو گا، مخالفین غلط خبریں پھیلا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…