پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کی خاتون رہنماشہلا رضا نے حضرت امیر معاویہ ؓ کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا کہ پاکستان سمیت دنیابھر کے مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی،سوشل میڈیا صارفین بھی برس پڑے

datetime 25  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کی خاتون رہنما شہلا رضا نے نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں حضرت امیر معاویہ ؓکانام ایسے انداز میں لیا کہ سوشل میڈیا صارفین سمیت پاکستان اور دنیا بھرکے مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی ،تفصیلات کے مطابق پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ’’میری بھی ہسٹری کمزور ہے ،کبھی آپ کہہ رہے کہ معاویہ کا طرز حکومت چاہئے ،اب پوری ہسٹری اٹھا لیجئے

اس میں معاویہ کا کہیں ذکر نہیں ہے ‘‘،اس دوران پروگرام کے میزبان منیب فاروق انہیں روکتے رہے کہ الفاظ کا چنائو سوچ سمجھ کر ہوناچاہئے لیکن شہلا رضا نے اپنی بات اسے لہجے میں جاری رکھی ۔جیسے ہی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔کچھ صارفین نے کہا کہ ’’جو علی سے لڑے وہ قابل عزت نہیں ​‘‘اس طرح کے لوگوں کو قومی ٹی وی پر بین ہونا چاہیے ۔ہمارے قومی ایشوز سے توجہ ہٹانے کے لئے اس طرح کی باتیں کی جاتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…