اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلووے نے لندن کے میئر کا انتخاب لڑنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ اس ارادے کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیا، گیلووے حالیہ برطانوی پارلیمانی انتخابات میں پاکستانی نژاد خاتون سے بریڈ فورڈ کی سیٹ ہار گئے تھے۔ برطانوی ریڈیو سے بات چیت میں جارج گیلووے کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ 35برس سے لندن میں رہائش پذیر ہیں اور مجھے اس شہر اور یہاں بسنے والی کمیونٹیز کے مسائل کا اچھی طرح علم ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ لندن میئر منتخب ہونے میں کامیاب ہوجائیں گے، لندن میئر کے لیے انتخاب اگلے سال ہوگا۔
لندن: جارج گیلووے کا لندن میئر کا انتخاب لڑنے کا ارادہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































