جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

لیور پول کے سابق فٹ بالر پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبال ،مداحوں نے روایتی بلوچی پگڑی کا تحفہ دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) لیورپول کے سابق اسٹار فٹ بالر جیمز رش پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے کراچی کے علاقے لیاری پہنچ گئے، فٹ بال فینز نے سابق فٹ بالر کا پرتپاک استقبال کیا۔لیاری آمد پر مداحوں نے لیور پول کے سابق اسٹرائیکر ای این جیمز رش کو روایتی بلوچی پگڑی کا تحفہ دیا، جس کے بعد جیمز رش نے ننھے فٹبالروں کو کھیل کے گر بتائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…