جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی کرکٹر شاداب خان علاج کیلئے لندن روانہ، جمعہ کو ڈاکٹر چیک اپ کریں گے

datetime 24  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)پاکستانی کرکٹر شاداب خان علاج کیلئے لندن روانہ ہوگئے ہیں جہاں جمعے کو لندن کے ڈاکٹر پیٹرک کینڈی انکا چیک اپ کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹریننگ کیمپ کے آخری روز شاداب خان کی بلڈ ٹیسٹ رپورٹ میں وائرس کا انکشاف ہوا تھا جس پر انہیں انگلینڈ کے خلاف سیریز سے

ڈراپ کردیا گیا تھا۔ورلڈکپ میں شاداب خان کی شمولیت یقینی بنانے کیلئے پی سی بی ان کی جلد ریکوری اور فٹنس کیلئے تمام وسائل کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہے۔واضح رہے کہ رپورٹ میں وائرس کی نشاندہی پر شاداب خان کو انگلینڈ کیخلاف سیریز سے ڈراپ کرکے یاسر شاہ کو اسکواڈ کا حصہ بنایاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…