اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2کار بم دھماکوں میں 10افراد ہلاک اور 30زخمی ہو گئے ہیں۔ عراقی وزارت داخلہ کے مطابق دونوں دھماکوں میں مشہور ہوٹلوں کو نشانہ بنایا گیا۔ بغداد میں پہلا دھماکا بے بی لون ہوٹل کے قریب ہوا۔ جس کے چند منٹ بعد شریٹن ہوٹل کے قریب دوسرا دھماکا ہوا۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں دھماکوں میں کم سے کم 10افراد ہلاک اور 30زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ہوٹل کے قریب سے کار سے 1اور بم برآمد ہوا ہے اور سیکیورٹی فورسز بم کو ناکارہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
عراق : 2کار بم دھماکوں میں 10افراد ہلاک، 30زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی، تاریخ کی سب سے بڑی کمی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں طویل چھٹیوں کا اعلان کر دیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
ایک ساتھ 4چھٹیاں، عوام میں خوشی کی لہردوڑ گئی
-
محبت تا ابد
-
پاکستان میں سونا سستا، آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی
-
حکومت نے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
3روز میں فی تولہ سونا 82ہزار500روپے سستا
-
ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کو کتنا نقصان ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
برطانیہ میں زیادہ تر پاکستانیوں کی جانب سے جنسی جواز کے تحت سیاسی پناہ کی درخواست دینے کا انکشاف
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کرلیا
-
مدرسے کے استاد کی طالب علم کے ساتھ بدفعلی،ملزم فرار















































