جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

میری بیٹی سٹیج فور کینسر کے خلاف لڑرہی ہے، کرکٹر آصف علی نے بیٹی کیلئے دعاؤں کی اپیل کردی

datetime 24  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)پاکستانی کرکٹر آصف علی کینسر کے مرض میں مبتلا اپنی بیٹی کو علاج کے لئے امریکا لے جارہے ہیں،انہوں نے اپنی بیٹی کی صحت کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔مڈل آرڈر رائٹ ہینڈ بیٹسمین آصف علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ کہ ’’میری بیٹی اسٹیج فور کینسر

کے خلاف لڑرہی ہے، ہم اسے علاج کے لئے امریکا لے کر جارہے ہیں۔ آصف علی نے ایک گھنٹے کے اندر ویزا جاری کرنے پر اسلام آباد میں امریکی سفارتحانے اور لاہور میں امریکی قونصلیٹ کی تعریف کی۔انہوں نے مداحوں سے اپنی ’شہزادی‘ کی صحتیابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…