ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان انڈر 19 ٹیم 30 اپریل کو سری لنکا روانہ ہوگی، میزبان ٹیم کے ساتھ2 چار روزہ اور 3 ایک روزہ میچز ہوں گے

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پاکستان انڈر 19 ٹیم 30 اپریل کو سری لنکا روانہ ہوگی، وہاں میزبان ٹیم کے ساتھ2 چار روزہ اور 3 ایک روزہ میچز ہوں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی انڈر 19 ٹیم کے رواں ماہ شروع ہونے والے دورے سے قبل سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے پی سی بی کی جانب سے سری لنکن بورڈ کو ای میل بھجوائی گئی ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قومی انڈر 19 کرکٹرز معمول کے مطابق سری لنکا کے خلاف سیریز کی تیاریاں جاری رکھے ہوئے ہیں، شیڈول کے مطابق پاکستان انڈر 19 ٹیم 30 اپریل کو سری

لنکا روانہ ہوگی، وہاں میزبان ٹیم کے ساتھ 2 چار روزہ اور 3 ایک روزہ میچز ہوں گے۔پی سی بی نے قومی انڈر19 ٹیم کے دورہ سری لنکا کو میزبان بورڈ اور حکومت کی سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط قرار دیا تھا، دورے سے قبل سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے پی سی بی کی جانب سے سری لنکن بورڈ کو ای میل بھجوائی گئی ہے، سری لنکا کی طرف سے گرین سگنل ملنے پر کھلاڑیوں کو روانہ کیا جائے گا۔یاد رہے کہ اتوار کو سری لنکا میں دہشت گردی کے نتیجے میں 300 شہری ہلاک اور 500 زخمی ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…