اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ماں نے پیسوں کی خاطر اپنی بیٹی کی شادی چینی شہری سے کروادی ایک ماہ بعدلڑکی بھاگ کر تھانے پہنچی گئی ، جانتے ہیں چینی باشندہ اسے کس ناجائز کام کیلئے مجبور کرتا تھا ؟ فاطمہ تھانے میں پھٹ پڑی

datetime 22  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ماں نے پیسوں کی خاطر اپنی بیٹی کی شادی چینی شہری سے کروا دی ۔ تفصیلات کے مطابق فاطمہ نامی لڑکی شادی چینی شہری سے ایک ماہ قبل ہوئی تھی فاطمہ ایک ماہ بعد چینی باشندے سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوئی اوروہ پولیس اسٹیشن جا پہنچی ۔ جہاں اس نے انکشاف کیا کہ

میری ماں نے ظفر نامی شخص کیساتھ مل کر میری شادی چینی شہری کیساتھ کر دی تھی شادی کے بعد مجھے پتہ چلا کہ اس کیلئے انہوں نے بھاری رقم لی ہے ۔ تھانہ ڈیفنس اے میں درج کی جانے والی درخواست میں متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ چینی شہری مجھے اپنے دوستوں کیساتھ بھی ناجائز تعلقات قائم کرنے پر مجبور کرتا ۔ میرے انکار پر وہ مجھے دھمیکیاں دیتا تھا کہ اس چین لے جا وہ اس کے جسم کے سارے اعضا بیچ دے گا ۔ لڑکی نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ میں اب اپنی ماں کے پاس واپس نہیں جانا چاہتی ، مجھے تحفظ دیا جائے ۔ واضح رہے کہ کچھ دن قبل ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں چینی شہریوں کے گروہ کو پکڑا گیا تھا جو خود کو مسلمان ڈکلئیر کر کے پاکستانی لڑکیوں سے شادیاں رچا رہے تھے اور اس کے عوض وہ ٹھیک ٹھاک رقم بھی ادا کرتے تھے ۔اور ماہانہ 40ہزار بھی دیتے تھے ۔جب نجی ٹی وی نے جائے وقوعہ پر چھاپہ مارا تو پتہ چلا وہاں موجود خود کو مسلمان کہلوانے والے تمام چینی شہریوں کو کلمہ طیبہ تک نہیں آتا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…