ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف دور میں دو پاکستانی جہازوں ایم وی سرگودھا اور ایم وی سبی بھارتی بندرگاہ پر کیوں لنگر انداز ہوئے؟اس کے بعد کس ملک پہنچے ؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن ) نواز شریف دور حکومت میں دو بحری جہازوں کا بھارت کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات جاری ہیں۔ تحقیقات کے دو بحری جہاز ایم وی سرگودھا اور ایم وی سبی بھارت کی بندرگاہوں پر لنگر انداز ہوئے تھے اور سامان اپ لوڈ کیا تھا یہ جہاز متعلقہ سیکیورٹی اداروں

سے کلیئرنس سرٹیفکیٹ کے بغیر بھارت روانہ ہوئے تھے جس کی اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات جاری ہیں۔ یہ جہاز بھارت سے سامان اٹھا کر سوڈان اور رینٹ دارپ بھی گئے تھے جس کے نتیجہ میں ہمارے قومی مفادات کو شدید نقصان ہوا تھا جس کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے اور وزارت شپنگ تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…