جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

جو ملک کی بدنامی کا باعث بنے گا اسے نہیں چھوڑونگا ، وزیراعظم عمران خان سے قومی کرکٹرز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 20  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے قومی کرکٹر کو مشکوک افراد سے دور رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملکی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ،مجھے عالمی کپ میں فکسنگ کی بو نہیں آنی چاہیے،جو ملک کی بدنامی کا باعث بنے گا اسے نہیں چھوڑوں گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے قومی کرکٹرز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ وزیر اعظم عمران خا ن نے عمران خان کی قومی کرکٹرکو مشکوک افراد

سے دور رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں اور ملکی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ۔ وزیر اعظم نے خبردار کیا کہ مجھے عالمی کپ میں فکسنگ کی بو نہیں آنی چاہیے ۔ عمران خان نے کہاکہ مجھے کرپشن برداشت نہیں چاہے کسی بھی میدان میں ہو،جو ملک کی بدنامی کا باعث بنے گا اسے نہیں چھوڑوں گا۔ عمران خان نے کہاکہ کرکٹرز قومی سفیر ہوتے ہیں،بڑے دل سے کھیلیں اور قوم کو خوشخبری دیں ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…