ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

لسیتھ مالنگا نے ورلڈ کپ سے قبل ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا

datetime 20  اپریل‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا نے ورلڈ کپ سے قبل ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا۔ذرائع کے مطابق قیادت سے ہٹائے جانے والے تجربہ کار پیسر انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا ، سنہالی زبان میں اپنے ٹیم کے ساتھیوں کو بھیجے گئے پیغام میں انہوں نے کہاکہ ہم شاید دوبارہ گراؤنڈپر نہیں مل پائیں گے، خدا ہر اس شخص کا بھلا کرے جس نے مجھے سپورٹ کیا اور میرے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…