منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور امپائر نذیر جونیئر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی، آئی سی یو منتقل

datetime 20  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور امپائر نذیر جونیئر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے، انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر گھر سے سیر کیلئے جاتے ہوئے ٹریفک حادثے کا شکار ہوئے،وہ سروسز ہسپتال لاہور کے آئی سی یو سرجیکل وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ہسپتال ذرائع کے

مطابق نذیر جونیئر کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا ہے ان کے سر اور ٹانگ پر چوٹیں آئی ہیں۔واضح رہے کہ نذیر جونیئر نے پاکستان کی جانب سے 14 ٹیسٹ اور 4 ایک روزہ میچز کھیلے ہیں ۔حادثے کے بعد سابق کرکٹر کے قریبی رفقاء اور ان کے گھر والوں نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…