جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

اسد عمر کو وفاقی کابینہ میں دوبارہ واپس لانے کی تیاریاں، عمران خان کے سب سے قریبی ساتھی نے ناقابل یقین اعلان کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ میں وسیع پیمانے پر ردوبدل کے دوران شیخ رشید  منظر عام سے غائب تھے  لیکن اب وہ سامنے آگئے ہیں اور کھل کر اس معاملے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسد عمر کے پاس جا کر درخواست کروں گا کہ وہ کابینہ کا حصہ رہیں، سابق وزیر خزانہ خود مستعفی ہوئے، صرف ایک وزیر کو نکالا گیا۔

اسد عمر نے بہت محنت کی لیکن کپتان کا فیصلہ بہرحال درست ہے، عمران خان جب حکومت میں آئے خزانہ نام کی کوئی چیز نہیں تھی، انہوں نے کہا کہ میں عمران خان کو پانچ سال پورے کرتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔شیخ رشید نےمزید کہا کہ سازش کے تحت پیسہ سڑکوں اور پلوں پر لگایا گیا، ملک سرحدوں پر نہیں، معیشت پر حملوں سے ٹوٹتے ہیں، روس کے ٹوٹنے کی بنیادی وجہ معیشت کی تباہی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…