منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات،کچھ پابندیاں، کچھ اجازت،قیدکا بھی فیصلہ

datetime 28  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پریزائڈنگ افسران کو 3 روز کے لئے مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کر دیئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا وقت آج رات 12 بجے ختم ہو جائے گا جب کہ ووٹنگ کے روز پولنگ بوتھ کے اندر موبائل فون کے استعمال پر پابندی ہوگی اور صرف اصل شناختی کارڈ پر ہی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوگی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لئے 405 ریٹرننگ آفیسرز کو ہدایت نامے جاری کردیئے ہیں، بلدیاتی انتخابات کے لئے29، 30 اور31 مئی تک 11 ہزار117 پریزائیڈنگ آفسران کو درجہ اول کے مجسٹریٹ کے اختیارات دیئے گئے ہیں جس کے تحت کہ انتخابات کے دوران پریزائیڈنگ آفیسرز انتخابی عمل میں دخل اندازی کرنے والوں کو موقع پر قید سنانے کے مجاز ہوں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…