جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کے 13 کھلاڑیوں کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 17  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن) ورلڈکپ کی تیاریاں، قومی ٹیم کیلئے 13 نام فائنل کر لیے گئے، ممکنہ کھلاڑیوں کے نام بھی جاری کردی گئے، شعیب ملک، محمد حفیظ اور محمد عامر کی شمولیت سے متعلق فیصلہ کر لیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے 13 ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عالمی کپ کیلئے قومی اسکواڈ میں چار فاسٹ باولرز شامل کئے جانیکا امکان ہے۔سرفراز احمد ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی

قیادت کرینگے۔ جبکہ جن دیگر کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیے گئے ہیں ان میں فخر زمان، امام الحق، شعیب ملک، بابر اعظم، حارث سہیل، محمد عامر، حسن علی، شاہین آفریدی، فہیم اشرف، عماد وسیم، شاداب خان، محمد حفیظ، عثمان شنواری شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی محمد رضوان، آصف علی، محمد نواز اور عابد علی کے ناموں پر بھی غور کر رہی ہے۔ورلڈکپ اور دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان ایک روز میں کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…