جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی نوجوانوں کو لاجواب انداز فراہم کرنے کیلئے Realme 3 لانچ کر دیا گیا

datetime 17  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) تیزی سے ترقی پاتے مشہور برانڈ Realme نے پاکستان میں اپنے نئے بجٹ فون realme 3 کو لانچ کر دیا ۔ خوبصورت ڈیوائس MediaTeK Helio P60 کے پروسیسر اور 4230 mAh کی لمبی عرصے تک چلے والی بیٹری کے ساتھ ڈیزائین کیا گیا ہے جو کہ اس قیمت میں سب سے بہترین کار کردگی فراہم کر نے کی اہلیت رکھتا ہے ۔Realme 3 جدید

13MP + 2MP ڈبل کیمروں، Nightscape اور Chroma Boost موڈ کے ساتھ اپنی کیٹگری کا پہلا فون ہے ۔ یہ اسمارٹ فون دو شاندار ویرینٹس3GB RAM + 32GB ROM اور 4GB RAM + 64GB ROM ، 6.2-inch dewdrop فل اسکرین اور 256GB تک میموری اسٹوریج ٹرپل سم سلوٹ کے ساتھ دستیاب ہیں ۔ ڈیوائس کو تین دلکش رنگوں Radiant Blue ، Dynamic Black اور Classic Black میں پیش کیا گیا ہے ۔ لانچ کے موقع پر بات کرتے ہوئے ڈائیریکٹر مارکیٹنگ realme پاکستان ، Harvey نے کہا کہ ” ہمارا مقصد ایک ایسا فون فراہم کرنا تھا جس میں1 realme جیسی طاقت اور 2 realme جیسا اسٹائل ایک ساتھ ہو ۔ دونوں ڈیوائسز کی خصوصیات کو ملا کر ہم نے نوجوان صارفین کے لیے اس حیرت انگیز قیمت پر یہ فون متعارف کروایا ہے ۔ ہم مارکیٹ میں اپنے صارفین کو سب سے بہترین ڈیوائسز فراہم کر نے کا عز م رکھتے ہیں ۔ “realme 3 کی 4230 mAh کی بیٹری صارفین کو زیادہ عرصے تک موبائل کا تجر بہ فراہم کر نے میں مدد کر تی ہے ۔ اسکرین ڈسپلے بیٹری آپٹیمائیزیشن بیٹری لائف کو 5سے 10فیصد تک مزید پاور فراہم کرتا ہے ۔ طاقت ور Helio P60 جدید 12nm FinFET کے ذریعے 15فیصد پاور کو مزید بڑھاتا ہے ۔ Gradient رنگوں کے ساتھ 3D Unibody ڈیزائین realme 3 کے ڈیزائین کو شاندار بنانے کے لیے 3D Gradient Unibody Design کا استعمال کیا گیا ہے ۔ اس ڈیوائس نے دیگر تما م ڈیوائسز کے لیے معیار کے پیمانے کو مزید بڑھا دیا ہے ۔ ڈیوائس کا فریم اور بیک کور اس کی ہاتھ میں پکڑ کو آسان اور محفوظ بناتی ہے ۔ یہ ڈیوائس دو خوبصورت رنگوں میں پیش کی گئی ہے Radiant Blue رنگ چاندی کے کوٹنگ کے ساتھ ساتھ نیلے اور سبز رنگوں کی gradient لہروں میں ڈیزائین کیا گیا ہے ۔ Dynamic Black رنگ میں خوبصورت نیلا اور purple رنگ شامل کیا گیا ہے جو کہ مختلف زاویوں سے دیکھا جا سکتا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…