جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ازبکستان کی ہاکی ٹیم کل لاہور پہنچے گی ،14 روزہ دورے میں مہمان ٹیم قومی ڈویلپمنٹ سکواڈ کے ساتھ کتنے میچز کھیلے گی؟ تفصیلات پڑھیے اس خبر میں

datetime 14  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)ازبکستان کی ہاکی ٹیم (کل)16 اپریل کو لاہور پہنچے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سیکرٹری شہباز احمد سینئر کے مطابق14 روزہ دورے میں مہمان ٹیم قومی ڈویلپمنٹ سکواڈ کے ساتھ6 میچز کھیلے گی۔ انہوں نے کہا کہ 13 اپریل سے گوجرہ میں ڈویلپمنٹ

ٹیموں کی لیگ شروع ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فنڈز کی کمی اپنی جگہ کھیل کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے ہاکی کی ترقی کا پلان لائیں۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ہاکی چمپئن شپ کے وینو ایک، دو روز میں فائنل ہو جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…