جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

کسی کو بھی فٹ بال سیاست کی نذر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، صدر پاکستان فٹ بال فیڈریشن

datetime 14  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر ا نجینئر سید اشفاق حسین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن آزاد جموں کشمیر میں فٹ بال کے فروغ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیگی اور کسی کو بھی فٹ بال سیاست کی نذر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج تک آزاد جموں و کشمیر میں فٹ بال کے لئے کسی نے بھی کوئی کام نہیں کیا اور نہ ہی آزاد جموں و کشمیر میں

2011 ء کے بعد فٹ بال کے انتخابات ہوئے جس کی وجہ سے فٹ بال تنزلی کا شکارہے بلکہ آزاد جموں و کشمیر میں فٹ بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ آزاد جموں و کشمیر کے فٹ بالروں کو نظراندار کیا جا تا رہا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن آزاد جموں و کشمیر میں فٹ بال کے فروغ کے لئے کام کرنے کے لئے سنجیدہ ہے اورآزاد جموں و کشمیر میں فٹ با ل کے کھیل کو سیاست کی نذر نہیں ہونے دیا جائیگا بلکہ انتشار پھلانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…