جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

تیسر ا خیبر زلمی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کا ایونٹ آج سے شروع ہوگا،ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں شریک ہیں، روزانہ دو میچز کھیلے جائیں گے

datetime 14  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)تیسرا خیبر زلمی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کا ایونٹ آج ( پیر) سے جم خانہ کرکٹ گراؤنڈ میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں اوکاڑہ، بہاولپور، اسلام آباد اور پشاور کی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ منتظمین کے مطابق روزانہ دو میچز کھیلے جائیں گے ۔ آج پہلے روز اسلام آباد اوربہاولپور جبکہ دوسرے میچ میں پشاور اور اوکاڑہ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…