بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

بھارتی وزیر داخلہ کی مقبوضہ کشمیر آمد پر مکمل ہڑتال نے ان کے غبارے سے ہوا نکال دی

datetime 28  مئی‬‮  2015
Kolkata: Union Home Minister Rajnath Singh addresses during a press conference in Kolkata on May 26, 2015. (Photo: IANS)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ کی جموں آمد کے موقع پر مکمل ہڑتال کی گئی ، تمام مارکیٹیں بند ،سڑکوں پر ہوکا عالم رہا ۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی مقبوضہ کشمیر آمد کے موقع پر ریاست بھر میں مکمل ہڑتال کی گئی ،تمام مارکیٹیں بند اور سڑکوں پر ہوکا عالم رہا ۔یہ منظر دیکھ کر راجناتھ سنگھ نے پارٹی کی جن کلیان پروتقریب سے خطاب کرتے ہوئے استفسار کیا کہ جموں پہنچنے پر میں نے بازار اور سڑکیں سنسان دیکھیں جس پر انہیں بتایاگیا کہ حریت کانفرنس نے ہڑتال کی کال کی ہے ۔عقل کے اندھے بھارتی وزیر داخلہ نے جواب دیاکہ اگر عوام کو کوئی شکایت ہے تو وہ ان سے مل کر بات کرسکتے ہیں ۔انہوں ے کہا کہ وہ بات کرنے کے لئے تیار ہیں کیونکہ کسی کو بھی اپنی شکایات بتانے کا حق ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں ویران سڑکیں انہیںگما ن ہوچکا تھا کہ تقریب میں بہت کم لوگ پہنچے ہوں گے ۔

مزید پڑھئے:پاکستان میں سالانہ 5000 خواتین ‘فسٹیولا’ کا شکارہیں ،ماہرین



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…