جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

شہباز شریف کے بیٹی کے گھر چھاپہ نہیں مارا بلکہ وہاں کس لئے گئے؟ نیب کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب )لاہور کا کہنا ہے شہباز شریف کی بیٹی کے گھر جاکر نوٹس ذاتی طورپر موصول کرایا ہے۔نیب لاہور نے شہباز شریف کی صاحبزادی کے گھر پر چھاپے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کی صاحبزادی کے گھر کا گھیراو کرنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔مخصوص عناصر نیب کو بدنام کرنے کیلئے من گھرٹ پراپیگینڈا کر رہے ہیں۔

نیب ٹیم شہباز شریف کی صاحبزادیوں کے گھر طلبی کے نوٹس پہنچانے گئی، طلبی کا نوٹس ذاتی طور پر جا کر وصول کرایا جاتا ہے۔نیب کا کہنا ہے کہ پولیس کی واحد گاڑی نیب ٹیم کی سیکیورٹی کے لئے ہمراہ تھیں۔نیب کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈرنگ کیس پر تحقیقات جاری ہیں۔نیب کی جانب سے شہبازشریف کی اہلیہ اور دو بیٹیوں کو طلب کیا گیا ہے۔مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے نیب کی ٹیم کے گھر جانے کو گھر کا گھیراو اور چھاپہ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت اپنی نااہلی کو چھپانے کے لیے انتقامی کارروائیاں کررہی ہے۔واضح رہے گزشتہ ہفتے نیب کی جانب سے دو بار حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے بھی شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پرچھاپہ مارا تھا تاہم نیب کی ٹیم حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی تھی۔  قومی احتساب بیورو(نیب )لاہور کا کہنا ہے شہباز شریف کی بیٹی کے گھر جاکر نوٹس ذاتی طورپر موصول کرایا ہے۔نیب لاہور نے شہباز شریف کی صاحبزادی کے گھر پر چھاپے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کی صاحبزادی کے گھر کا گھیراو کرنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔مخصوص عناصر نیب کو بدنام کرنے کیلئے من گھرٹ پراپیگینڈا کر رہے ہیں۔نیب ٹیم شہباز شریف کی صاحبزادیوں کے گھر طلبی کے نوٹس پہنچانے گئی، طلبی کا نوٹس ذاتی طور پر جا کر وصول کرایا جاتا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…