اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں بلکہ جنگ ہوگی،سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا دماغ خراب ، بڑا دعویٰ کردیا

datetime 13  اپریل‬‮  2019 |

نئی دہلی( آن لائن ) بھارتی ٹیم کے سابق ٹیسٹ بلے باز وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں بلکہ جنگ ہوگی۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کے سابق اوپننگ بلے باز وریندر سہواگ نے کہا کہ ورلڈکپ 2019 میں 16 جون کو مانچسٹر کے میدان میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ہوگا، دراصل یہ میچ نہیں بلکہ جنگ ہے اور ہمیں ہر حال میں پاکستان کو ہرانا ہوگا۔

پلوامہ حملے کے بعد بھارت کے متعدد سابق کرکٹرز اور دیگر لوگوں نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ورلڈکپ میں پاکستان کے میچ کا بائیکاٹ کردیں اور وریندر سہواگ بھی انہی میں سے ایک ہیں جو اس بات کی حمایت کرتے دکھائی دیتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان سے میچ نہ بھی ہوا تو کوئی فرق نہیں پڑتا تاہم ہمیں ملک کے بہتر مفاد میں سوچتے ہوئے فیصلہ لینا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…