جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نئے ڈی جی رینجر ز سندھ کون ہونگے؟نام سامنے آگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن)میجر جنرل عمر احمد بخاری کو نیا ڈائریکٹر جنرل رینجر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ موجودہ ڈی جی رینجر سندھ میجر جنرل محمد سعید کو جی ایچ کیو میں نئی اہم ذمہ داریاں دیئے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میجر جنرل عمر احمد بخاری کو نیا ڈی جی رینجر

سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کا وہ چارج 15 روز کے بعد سنبھالیں گے جبکہ موجودہ ڈی جی رینجر سندھ میجر جنرل محمد سعید کو جی ایچ کیو میں نئی اہم ذمہ داریاں دیئے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز 4 میجر جنرلز کو لیفٹینینٹ جنرلز کے عہدوں پر ترقی دی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…