جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان کل سے ہو گا

datetime 13  اپریل‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی) رواں برس شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان (کل) سے 15 اپریل کو ہو گا، بھارتی قائد ویرات کوہلی کی بھی اجلاس میں شرکت کا امکان ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بی سی سی آئی سلیکشن کمیٹی کا

اجلاس 15 اپریل کو ہو گا جس میں ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔ بھارتی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین ایم کے پریساد نے فروری کے شروع میں اس بات کی نشاندہی کی تھی کہ ہم نے میگا ایونٹ کیلئے 20 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر رکھا ہے اور انہی میں سے حتمی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…