جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں جنگ ہوگی،وریندر سہواگ

datetime 13  اپریل‬‮  2019 |

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ٹیم کے سابق ٹیسٹ بلے باز وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں جنگ ہوگی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ورلڈکپ 2019 میں 16 جون کو مانچسٹر کے میدان میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ہوگا، دراصل یہ میچ نہیں بلکہ جنگ ہے اور ہمیں ہر حال میں پاکستان کو ہرانا ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ اگر پاکستان سے میچ نہ

بھی ہوا تو کوئی فرق نہیں پڑتا تاہم ہمیں ملک کے بہتر مفاد میں سوچتے ہوئے فیصلہ لینا چاہیے۔کرکٹ سے سیاست میں آنے سے متعلق سوال پر وریندر سہواگ نے کہا کہ میں نے کرکٹ میں ہمیشہ کنٹریکٹ سائن کیے ہیں چاہیے وہ آئی پی ایل ہو یا رانجھی ٹرافی اور ویسے ہی کوئی بھی سیاسی جماعت مجھے اچھا کنٹریکٹ دیگی تو میں اس پارٹی میں شامل ہوجاوں گا اور وہ کنٹریکٹ 100 کروڑ سے کم کا نہیں ہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…