منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اسلام کے نام پر افراتفری پھیلانے والوں کے پیچھے ہمارے دشمن ملک ہیں،چوہدری نثار

datetime 28  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اسلام امن اور سلامتی کا مذہب ہے ،کچھ لوگ اسلام کا نام تشدد کے حوالے سے استعمال کر رہے ہیں ،اسلام کے نام پر بچوں ، عورتوں، بزرگوں پر حملہ کرنیوالے اسلام سے ناواقف ہیں،ایف سی میں کوئی سیاسی مداخلت قبول نہیں کی گئی ، پاس آﺅٹ ہونے والے جوان اپنی صلاحیتوں سے یہاں کھڑے ہیں ، ایف سی کے مسائل کو جلد سے جلد حل کرنے کی کوشش کروں گا۔جمعرت کوفرنٹیئر کانسٹیبلری کی پاسنگ آﺅٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کہ ایف سی کے جوانوں نے ایف سی کی نہیں بلکہ پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ، میں امید کرتا ہوں کہ پاس آﺅٹ ہونے والے جوان شہید وں اور غاذیوں کا علم لے کر میدان میں نکلیں گے ، پاسٹ آﺅٹ ہونے والے جوانوں کے ایک ہاتھ میں پاکستان کا جھنڈا اور دوسرے ہاتھ میں اسلام کا جھنڈا ہو گا کیونکہ آپ صرف پاکستانی نہیں ہیں آپ مسلمان ہیں اور آپ کے ذمہ اللہ تعالیٰ نے ذمہ داری عائد کی ہے کہ آپ اس ملک کی خاطر بے پناہ قربانیوں کے عوض حاصل کیا گیا تھا مگر سب سے بڑھ کر لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کے نام پر حاصل کیا گیا تھا آپ اس کے تحفظ کیلئے اپنی جان ہتھیلی پہ رکھ کر میدان میں نکلیں ،



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…