جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر سمجھوتہ !حکومت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی واصلاحات مخدوم خسرو بختیارنے کہاہے کہ حکومت قومی معیشت کے استحکام کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے،براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں بھی نہایت مثبت رجحان دیکھنے میں آرہاہے جو پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے عالمی برادری کی گہری دلچسپی کاثبوت ہے۔

ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ قرضوں کے حصول کے بعدملک میں کئی ترقیاتی منصوبو ں کے آغاز سے مجموعی ملکی پیداوارمیں اضافہ کیاجاسکتاہے تاہم یہ پائیداراورمناسب پالیسی نہیں ہوگی۔انہوں نے کہاکہ حکومت کی دانشمندانہ معاشی پالیسیوں سے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائربھی بڑھے ہیں اور مالی خسارے میں کمی آئی ہے۔براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں بھی نہایت مثبت رجحان دیکھنے میں آرہاہے جو پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے عالمی برادری کی گہری دلچسپی کاثبوت ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ حکومت چین پاکستان اقتصادی راہداری کے کسی منصوبے پرسمجھوتہ نہیں کررہی ،حکومت اقتصادی راہداری پرکام جاری رکھے گی اور اس کی رفتارمیں اضافہ کرے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…