منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

سرفراز نواز دل کے عارضے میں مبتلا ، لندن کے ہسپتال میں داخل

datetime 13  اپریل‬‮  2019 |

لندن (این این آئی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز دل کے عارضے میں مبتلا گئے ، انہیں لندن کے ہسپتال میں داخل کردیا گیا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کئی ماہ سے لندن میں مقیم ہیں ، گزشتہ دنوں انہیں دل کی تکلیف ہوئی جس کے بعد اْنہیں فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا، جہاں وہ زیر علاج ہیں۔70سالہ سابق فاسٹ بولر

سرفراز احمد نے55 ٹیسٹ میچوں میں 32اعشاریہ 75کی اوسط سے 177وکٹیں حاصل کیں، کسی بھی ٹیسٹ میں اْن کی بہترین بولنگ 125رنز کے عوض 11وکٹیں رہی۔انہوں نے 45 ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی اور 63وکٹیں حاصل کیں، بہترین بولنگ 27رنز دے کر 4وکٹیں رہی۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…