اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق آج اکتالیس ویں سالگرہ منائیں گے

datetime 28  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز دیسک) میانوالی اور نیازی قبیلے کے سپوت مصباح الحق اٹھائیس مئی انیس سو چوہتر کو پیدا ہوئے۔ کرکٹ اور خاص طور پر بیٹنگ کی خداد داد صلاحیتوں نے اعلی تعلیمیافتہ مصباح الحق کو قومی ہیرو بنایا۔ آٹھ مارچ دو ہزار ایک کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے مصباح الحق نے پچپن میچوں میں تین ہزار آٹھ سو چھیاسی رنز بنائے۔ ایک سو اکسٹھ رنز کی ایک بڑی اننگز کے علاوہ آٹھ سنچریاں اور اٹھائیس نصف سنچریاں بھی ان کی ریکارڈ ب±ک کا حصہ ہیں۔ مصباح الحق نے پہلا انٹرنیشنل ون ڈے میچ دو ہزار دو میں کیویز ہی کے خلاف کھیلا لیکن اپنی سرزمین پر۔ ایک سو باسٹھ میچوں میں مصباح الحق کے پانچ ہزار ایک سو بائیس رنز ہیں۔ یہ حسن اتفاق ہے کہ وہ ون ڈے کیرئر میں ایک سنچری بھی نہ کر سکے۔ بیالیس نصف سنچریاں ضرور مکمل کیں جبکہ ہائی ایسٹ اسکور چھیانوے رہا۔ انتالیس ٹی ٹوئنٹی میچوں میں مصباح الحق نے سات سو اٹھاسی رنز بنائے جس میں ستاسی رنز کی ایک ناقابل شکست اننگز بھی شامل ہے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…